: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انڈونیشیا،3ڈسمبر(ایجنسی) انڈونیشی حکام نے بتایا ہے کہ اُس کی ملکی پولیس کا ایک چھوٹا ہوائی جہاز دورانِ پرواز سمندر میں گر تباہ ہو گیا ہے۔ اس ہوائی جہاز پر تیرہ افراد سوار تھے۔ ہوائی جہاز سنگا پور کے جنوب میں واقع انڈونیشی جزیرے باتام کی جانب رواں تھا۔ نیوز
ایجنسی روئٹرز نے ایک پولیس رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ جہاز مینساناک اور سیبانجکا جزائر کے درمیان سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ جکارتہ حکام نے تباہی کے مقام کی جانب ایک سرچ ٹیم روانہ کر دی ہے۔ تلاش اور بچاؤ کے انڈونیشی ادارے BASARNAS نے بتایا ہے کہ ہوائی جہاز کے ملبے کے کچھ حصوں کے علاوہ مسافروں کی اشیا سمندری سطح سے ملیں ہیں۔